} }

Homemade Chocolate Chip Creem cupcakes recipe in urdu

کریم چاکلیٹ کیک بنانے کی اسان اور مزیدار ریسپی

  

چاکلیٹ کیک بنانے کے تمام اجزاء

  

فریش کریم کی دو کٹوری

چینی باریک ہوئی دو کٹوری

تازہ میدہ ایک کٹوری

کوکا پاؤڈر دو کٹوری

بیکنگ پاؤڈر دو چائے کے چمچ

فریش انڈے تین عدد

نمک ایک چائے کا چمچ یا حسب ضرورت

چاکلیٹ مکس پیکٹ دو عدد

فریش گاڑی کریم دو کٹوری

  

چاکلیٹ کیک بنانے کی ترکیب 

 

سب سے پہلے کریم لیں اس میں چینی کو اچھی طرح ملائیں اب تمام انڈوں کی زردیاں شامل کر دیں اور ان کو اچھی طرح ملا لیں ایک بڑا بول لیں اس میں کوکا اور میدہ کو اپس میں اچھی طرح چھاننی کی مدد سے چھان لیں اور انڈوں کا پیسٹ شامل کر دیں.

  

ایک پانی کا چمچ لیں اس میں دو چمچ بیکنگ پاؤڈر ڈال کر ملا لیں اور اس کو بھی انڈوں کے پیسٹ میں ڈالیں اور ابلے ہوئے انڈوں کو اتنا زیادہ پھینٹیں کے ان کی زردیاں سخت ہو جائیں اس کو بھی میدہ اور انڈوں کے پیسٹ میں ملا لیں.

  

گریس کیے ہوئے کیک کو 300 سینٹی گریڈ ڈگری پر اتنا زیادہ بیک کریں کہ اس کو چھونے پر کافی زیادہ سخت محسوف ہو اب ان کو اوون سے نکال کر ٹھنڈا کر لیں اور ایک شاکلیٹ کا پیکٹ لیں اس کو گرم پانی کے برتن پر پگلا دیں.

  

اور جب اپ کریم کو گاڑی کرنے لگے تو اس کو گاڑھا ہونے تک اچھے طریقے سے پھینٹیں اور چاکلیٹ کے پیسٹ میں شامل کریں اور اس کے چمکنے تک اچھے طریقے سے چمچ چلائیں اور چاکلیٹ کریم کو کیک پر لگا دیں اور فریز کر دیں اپ کی چاکلیٹ کیک ریسپی تیار ہے.

 

چاکلیٹ براؤنیز بنانے کی اسان اور مزیدار ریسپی

  

چاکلیٹ براؤنیز کے تمام اجزاء

   

3 کپ دیسی مکئی کا

میدہ 5 کپ

کوکا پاؤڈر 2 کپ

فریش انڈے 2 عدد

نمک ایک چمچ یا حسب ضرورت

کوکنگ ائل 2 کپ

خالص دودھ ڈیڑھ کپ فریش ملک

فریش کریم کا ایک کپ کدوکش کی ہوئی

تازہ چاکلیٹ دو کپ

پودینہ سجاوٹ کے لیے کچھ پتر

  

چاکلیٹ براؤنیز بنانے کی ترکیب

  

سب سے پہلے ایک بڑا سا برتن لیں اس کے اوپر ایک اٹا چھاننی رکھ دیں اور اٹا چھاننی کی مدد سے دیسی اٹا میدہ کوکا پاؤڈر کو اچھی طرح چھان کر برتن میں ڈال دیں اور لکڑی کی ایک ڈوئی لیں ڈوئی کی مدد سے اور ان کو اوپر سے چلاتے رہیں.

  

تاکہ سارا اضافی اٹا چھن جائے اب اس میں انڈا ونیلا نمک تیل اور دودھ کو ڈالیں اور ان تینوں کو اپس میں اچھی طرح مکس کریں تاکہ یہ اپس میں گاڑھا ہو سکے اب اس کے سارے پیسٹ کو ایک بڑے برتن میں نکال کر 30 سے 35 منٹ تک 350 ڈگری پر بیک ہونے کے لیے رکھ دیں.

  

براؤنیز کی اوپر والی تہہ جمانے کے لیے ایک کڑاہی لیں اس میں کریم اور گرینڈ کی ہوئی چاکلیٹ کو گرم کریں اور اس میں ان دونوں کو مکس کریں کہ یہ دونوں اپس میں یکجا ہو جائیں  اب اس گاڑھا پیسٹ کو بیک ہونے پر براونیز کیک  کے اوپر اچھی طرح تہہ بنا لیں اور اس کو فریز کر لیں تقریبا ایک گھنٹے تک اس میں جو چاکلیٹ کو اپ نے گرائنڈ کیا تھا اس پر چھڑکیں اب اپ کی چاکلیٹ براؤنیز تیار ہے 

Post a Comment

0 Comments